پاراچنار سمیت ضلع بھر کے 196 امام بارگاہوں میں چہلم شہدا کربلا کی مجالس جاری

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار سمیت ضلع بھر کے 196 امام بارگاہوں میں چہلم شہدا کربلا کی مجالس جاری ہیں اور جلوس برآمد ہوچکے ہیں، جو مغرب تک جاری رہینگے، سیکیوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور موبایل فون سروس سمیت پاک آفغان سرحد بھی بند کردئے گئے۔