download 1 63

جنوبی وزیرستان : پاک آفغان بارڈ انگورآڈہ گیٹ پر کسٹم ٹرمینل کا آغاز کردیا گیا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): پاک آفغان بارڈر آنگورآڈہ کسٹم ٹرمینل، پہلی بار پاک آفغان بارڈ انگورآڈہ گیٹ پر کسٹم ٹرمینل کا آغاز کردیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق آنگورآڈہ کسٹم گیٹ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کردی گئی، آسسٹنٹ کمشنرآمیرنواز کا کہنا تھا کہ آنگورآڈہ کسٹم ٹرمینل سے پاک آفغان کاروباری تجارتی سرگرمیاں مکمل بحال ہونگے،
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسٹم ٹرمینل سے علاقے کے لوگ مستفید ہونگے، آنگورآڈہ کسٹم ٹرمینل 24گھنٹوں کیلئے کھول دینگے، طورخم اور چمن کیطرح آنگورآڈہ کسٹم ٹرمینل پر پاک آفغان تجارتی سرگرمیاں شروع ہوگئے ہیں، علاقہ مکینوں نے آنگورآڈہ کسٹم ٹرمینل چالو پر خوشی کا آظہارکیا، علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ کسٹم ٹرمینل میں پولیس بے جاں مداخلت نہ کریں، ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ کسٹم گیٹ علاوہ کسی کا بھتہ خوری نہیں مانتے ہیں، کاروباری حضرات کا کہنا تھا کہ پولیس غیرقانونی ٹیکس لینے باز آجائے۔

مزید پڑھیں:  نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان عوام کی حقیقی ترجمانی کرینگے، بیرسٹر سیف