139507181547421538892594

پشاور میں 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لیے دعا

ویب ڈیسک (پشاور): 8 اکتوبر زلزلہ، پشاور یونیورسٹی میں واک، واک کا اہتمام پی ڈی ایم اے اور سینٹر فار ڈیزاسٹر کے تعاون سے کیا گیا، آگاہی واک میں طلباءو طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے، پلے کارڈز پر قدرتی آفات دوران اپنے بچاؤ کے حوالےسے حفاظتی تدابیر درج تھی، 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب