210981 kidnap 1388001544 557 640x480 1

میرانشاہ، شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں 2 مزدور اغواء

ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن تحصیل سپین وام میں 2 مزدور اغواء، پولیس کے مطابق دونوں مزدور موسمی اسد اور عدنان علاقے سپیرا روغہ میں کام کرنے میں مصروف تھے، دونوں سیول مزدور ایف ڈبلیو او کے ساتھ کام کرتے تھے، نامعلوم افراد نے دونوں نان لوکل مزدوروں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام کو منتقل کردیا، ٹوٹل 5 مزدور کام میں مصروف تھے، 3 بھاگنے میں کامیاب ہوگئے، 2 اغواء کر لئے گئے، پولیس نے مزدوروں کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کردی، ڈی ایس پی اعظم خان کا کہنا تھا کہ اغوا شدہ مزدوروں کی بازیابی کیلئے علاقے کی معززین جرگہ کل طلب کر لیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل