11 5

جمرود بازار میں گاڑی پر فائرنگ ،1جاں بحق ، ایک زخمی

ویب ڈیسک (جمرود)بازار میں چھلتی گاڑی سے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،فائرنگ میں زخمی عزیز ولد مصری سکنہ پشاور ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا