2f95086b cac3 479b 9e26 938e053b557c

پشاورشاہین مسلم ٹاون میں گیس پائیپوں سے پانی نکلنے لگا

ویب ڈیسک (پشاور):شاہین مسلم ٹاون کے مختلف علاقوں میں گیس پائیپوں سے پانی نکل آیا، شاہین مسلم ٹاون میں گزشتہ گیارہ دنوں سے گیس غائب ہے ،علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ سوئی گیس محکمی میں شکایات کیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی، شاہین مسلم ٹاون ، فرمان اسٹریٹ، حنیف اباد اور عنایت گڑھی متاثر،دو ہفتے قبل اپنی مدد اپ کے تحت پائیپ کھولنے کے لیے بندے بلوائے، گیس پائیپ کھولے گئے تو ان میں سے پانی آنے لگا ،شکایات پہنچی ہیں سوئی گیس حکام نے کہا کہ جلد مسئلہ حل کرنے کی کوشیش کریں گے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے 8ویں کھیپ روانہ