download 155

چارسدہ ڈپٹی کمشنر نے علاقوں میں غیرقانونی مائیننگ پر پابندی لگا دی

ویب ڈیسک(چارسدہ): ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے چارسدہ ضلع کے پندرہ علاقوں میں غیرقانونی مائیننگ پر پابندی لگا دی۔ پابندی دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے لگا دی گئی ۔غیر قانونی مائننگ پر بابندی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ مائننگ چارسدہ اور مہمند ایجنسی کے شکایات پر لگا دی ھے۔ غیر قانونی مائننگ سے سر کاری خزانے کو بھاری نقصان ہوتا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی