WhatsApp Image 2020 10 09 at 14.30.17 1

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں پودا لگایا

ویب ڈیسک(پشاور):پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے نے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں خوبصورت پودا لگایا دیگر ججز میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی نمایاں ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر