کورونا سے ایک اور ڈاکٹر خیبرپختونخواہ میں شہید

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا سے ایک اور ڈاکٹر خیبرپختونخواہ میں شہید، پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں کرونا سے شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 20 ہو گئی، ڈاکٹر رحمان گل کا تعلق کرک سے تھا۔