n00870429 b

پشاور کوروناایس او پیز خلاف ورزی: ڈھکی نال بندی بازار سیل

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں کورونا کی دوسری لہر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں، بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک کا استعمال نہ کرنا۔مارکیٹوں میں رش اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنے پر کاروائیاں، ضلعی انتظامیہ پشاور نے ڈھکی نال بندی بازار کو سیل کر دیا، ڈھکی نال بندی بازار میں 350 سے زائد دکانیں سیل،ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کا کہنا تھا کہ کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  ایران کا پاکستان کے ساتھ تحارتی حجم بڑھانے کا عندیہ