راولپنڈی میں آج قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دو میچ کھیلے جائیں گے

ویب ڈیسک : راولپنڈی میں قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں آج پہلا میچ سہ پہر 3 بجے ناردرن ٹیم اور سدرن پنجاب کے درمیان ہوگا، جبکہ دوسرا میچ رات ساڑھے سات بجے بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلا جائیگا، اس سے پہلے رات کھیلے گئے میچوں میں سندھ نے سینٹرل پنجاب کو 3 جبکہ بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔