pakistan

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ محکمہ صحت کی رپورٹ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 38 ہزار 348 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 1 شخص جانبحق ہوا، کرک سے مزید 1 شخص جانبجق ہوگیا، صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات 1 ہزار 264 ہیں، پشاور صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 36 ہزار 591 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت