خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور) :خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 نئے کیسز رپورٹ ہوہے،محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 38367ہوگئی ہے، صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات 1264 ہیں، پشاور صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 45 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 36636ہوگئی ہے۔