1298267 mehmoodkhan 1534770625 962 640x480 1

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی،
کرکٹ اسٹیڈیم 607 ملین کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا، محکمہ کھیل و سیاحت خیبرپختونخوا کا کہناتھا کہ کھلاڑیوں کےلیے تھری ا سٹار ہاسٹل بھی تعمیر کیا جائیگا، اسٹیڈیم میں 20 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی،
اسٹیڈیم کو کھلاڑیوں کے لیے سمر کیمپ کے طور پر بھی استعمال کیا جائیگا.

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ، تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا