12365

پشاور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی: یونیورسٹی روڈ اور کارخانو بازار میں دکانیں سیل

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلاق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں کورونا کی دوسری لہر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں، نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک کا استعمال نہ کرنا مارکیٹوں میں رش اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنے پر کاروائیاں،
یونیورسٹی روڈ پر دو پلازے سیل کارخانو بازار میں 400 سے زائد دکانیں سیل، متھرا میں ایک مکمل مارکیٹ سیل.

مزید پڑھیں:  پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی