قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج دو میچ کھیلے جا ئیں گے

ویب ڈیسک : قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سہ پہر3 بجے خیبرپختونخوا اورسندھ کے درمیان ہوگا، جبکہ دوسرامیچ رات ساڑھے سات بجے سنٹرل پنجاب اورساوتھ پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔