15327434 1378311002188784 3645088862014209722 n

جامعہ پشاور انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان طویل مذاکرات ناکام.سینکڑوں ملازمین کی ریلی

ویب ڈیسک (پشاور):جامعہ پشاور انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان طویل مذاکرات ناکام،اسلامیہ کالج کے سینکڑوں ملازمین کی جامعہ پشاور کے ملازمین کے حق میں ریلی، دیگر جامعات کے ملازمین کا وی سی آفس کے سامنے احتجاج،اسلامیہ کالج یونین کا کہنا تھا کہ مطالبات تسلیم ہونے تک اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ تب کھڑے رہیں ہیں.

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین