n00780179 b 2

شہر کی صفائی کیلئے کچرا اور گند روزانہ کی بنیاد پر اٹھایا جائے. صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان

ویب ڈیسک (پشاور):صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان نے ٹاؤن ٹو انتظامیہ کو ہدایات جاری کردیئے، سینیٹشن سٹاف کی بھرتی کا عمل فوراً شروع کروایا جائے، شہر کیلئے جدید مشینری بھی فوراً خریدی جائے، شہر کی صفائی کیلئے کچرا اور گند روزانہ کی بنیاد پر اٹھایا جائے، ڈبلیو ایس ایس پی کے طرز پر اپنے بجٹ سے مشینری خریدی جائے، شہر میں وال چاکنگ پر مکمل پابندی ہوگی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا جائے، پشاور سلاٹر ہاؤس کو صوبے کا سب سے جدید اور خوبصورت سلاٹر ہاؤس بنایا جائے، مقامی ممبران صوبائی اسمبلی کے ساتھ ملکر صفائی کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ، بقایاجات اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ