download 1 70

وانا میں سول انتظامیہ نے مختلف علاقوں کیلئے سستا آٹا موبائل ٹیموں کی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان وانا میں سول انتظامیہ نے مختلف علاقوں کیلئے سستا آٹا موبائل ٹیمیں تشکیل کردی گئی ہیں، اسسٹنٹ کمشنر آمیرنواز کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں کیلئے سرکاری ریٹ پر گھرگھرآٹا دستیاب کرینگے، ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ آج تحصیل برمل آنگورآڈہ وانا کڑیکوٹ غواخوا اور توئی خلہ گل کچھ میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام مناسب قیمت پر آٹا تقسیم کیا گیا، مناسب قیمت یعنی 3400روپے آٹا بوری کی قیمت مقررکیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق