ppp 1

پشاور:ناگمان میں گمشدہ نوبیاہتا نوجوان کی لاش برآمد

ویب ڈیسک(پشاور):ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ داودزئی پولیس کو ایک لاش ملی ہے جس کی شناخت آصف ولد عزیز ساکن ناگمان بعمر 23 سال ہوئی ہے، داودزئی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے، جبکہ تاحال وارثان رپورٹ کے لئے تھانہ نہیں آئے جبکہ مقامی پولیس کینجانب سے وارثان سے رابطہ کی کوششیں جاری ہیں، وارثان کے آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آ سکیں گے.

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ