loin

پشاورچڑیا گھر میں مبینہ زخمی چیتا ہلاک

ویب ڈیسک(پشاور): انتظامیہ کے مطابق پشاورچڑیا گھر میں مبینہ زخمی چیتا ہلاک، چیتوں کی لڑائی میں ایک شدید زخمی ہوگیا تھا، ڈائریکٹر چڑیا گھرکا کہنا تھا کہ زخمی چیتا علاج معالجہ کے باوجود بچ نہ سکا ،چیتے کی ہلاکت پر صوبائی وزیر ماحولیات نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، گزشتہ 9 ماہ میں اب تک چڑیا گھرمیں 20 جانورہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وائس چانسلرز کی تعیناتیوں میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے، ڈاکٹر فیروزشاہ