مصباح الحق کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک:مصباح الحق کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان،بطور ہیڈ کوچ ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا، چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنا میرا ذاتی فیصلہ ہے۔