ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ۔ 615 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 14مریض جابحق ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک میں 615 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 8782 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 5 ہزار 080 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، ملک میں 3 لاکھ 20 ہزار 463 مصدقہ کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، سندھ میں 1 لاکھ 40 ہزار 756 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، پنجاب میں 1 لاکھ ایک ہزار 014 کے پی میں 38427 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، اسلام آباد میں 17526 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، گلگت بلتستان میں 3965، بلوچستان میں 15577کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، آزاد کشمیر میں کورونا کے 3198 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6601 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، سندھ میں کورونا کے 2562 ، پنجاب میں 2279 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، خیبرپختونخوا میں 1264، اسلام آباد میں 189 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں، بلوچستان میں 146، گلگت بلتستان میں کورونا کے 90 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، آزاد کشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 80 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 28،916 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر کے 735 ہسپتالوں میں کورونا کے 853 مریض زیرعلاج ہیں، ملک بھر میں کورونا کے 81 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں، ملک بھر میں تاحال 39لاکھ 43 ہزار 734کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔