92701 1651931908 800x320 1

جامعہ پشاور اور اسلامیہ کالج میں احتجاج کے باعث مشکلات

ویب ڈیسک (پشاور):جامعہ پشاور اور اسلامیہ کالج میں احتجاج کے باعث مشکلات، کلاس فور ملازمین کے احتجاج سے بننے والی صورتحال پر طلباء سراپا احتجاج، کلاس فلور اور کلاس تھری کے احتجاج کی وجہ سے ہاسٹلز فوڈ بند، جامعات میں کام ٹھپ، اساتذہ و طلباء کو مشکلات کا سامنا،طلباء کا کہنا تھا کہ کھانے کا انتظام کیا جائے، باہر سے کھانے بندوبست کرنا پرووسٹ کی ذمہ داری ہے.

مزید پڑھیں:  سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے، الیکشن کمیشن