news 1597647892 9113

دنیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ83 لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک :دنیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ83 لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، 10 لاکھ 90 ہزارسے زائد جان کی بازی ہار گئے، دو کروڑ88 لاکھ 33 ہزار سے زیادہ صحتیاب، امریکہ میں دو لاکھ 20 ہزار اور بھارت میں ایک لاکھ 10 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں۔

مزید پڑھیں:  روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ