554703 40070295

مدارس کے طلبا کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے- کامران خان بنگش

ویب ڈیسک: مردان میں مشیراطلاعات کامران خان بنگش کی میڈیا سے گفتگو، ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے-عوام نے بار بار اپوزیشن کو مسترد کیا ہیں-

مزید پڑھیں:  افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی

ان کا کہنا تھا کہ کسی کو مذہبی کارڈ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیگا ۔قانون ہاتھ میں لینے والوں سے اہنی ہاتھوں سے نپھٹے گے-مدارس کے طلبا کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔اپوزیشن کی تحریق وقت سے قبل ناکامی سے دو چار ہوچکی ہیں-

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان