fazal ur rehman 1

موجودہ حکومت دسمبر سے پہلے فارغ ہوجائیگی- مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک: اے این پی کے سابق وزیرقانون ارشدعبداللہ کی جمیعت علماء اسلام میں شرکت۔

مولانا فضل الرحمن نے ارشد عبداللہ کی شرکت خوش آئند قرار دیا۔

مولانا فضل الرحمن نے اس دوران اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ پاکستان کو عالمی اسٹیبلشمنٹ سے آزادی ہمارا ھدف ھے۔۔پاکستان میں عوامی مفادات کو اولیت حاصل ھے۔موجودہ حکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ ھے۔کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ کرکے رہینگے۔حکمرانو نے ملک کو تباہ کردیا ھے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام خودکشی پر مجبور ہوچکے ہیں۔غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک حطے میں تنہا ہوچکی ھے۔
حکومت کی پشت پر کھڑی طاقتوں کو غیر متنازعہ رہنا ہوگا۔عمران کو لانے والے قوم سے معافی مانگیں،ہم لوہے کے چنے ہیں ڈرنے والے نہیں ھے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین کا احتجاج اور دھرنا

ان کا مزید کہنا تھا کہ 16 اکتوبر کو عوام کا سمندر ہوگا،موجودہ حکومت دسمبر سے پہلے فارغ ہوجائیگی،۔پی ڈی ایم کی تحریک منزل تک پہنچ کر حکمرانو کا خاتمہ کریگی۔موجودہ حکومت نااہل نالائق اور دلکیٹڈ حکومت ھے۔