Blast

کوئٹہ میں سمنگلئی روڈ پر دھماکہ۔ 7 افراد زخمی

ّویب ڈیسک (کوئٹہ): کوئٹہ میں سمنگلئ روڈ پر دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج