accident 3

پشاور سے صدہ جانے والی فلائنگ کوچ اور ٹرک حادثے کا شکار۔ 3 جاں بحق 8 زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور سے صدہ جانے والی فلائنگ اور ٹرک میں تصادم 3 افراد جاں بحق حادثے کے 8 زخمی ایل ار ایچ منتقل کردئے، ہسپتال ترجمان کا کہنا تھا کہ 8 مریضوں میں 1 زخمی کی حالت نازک ہے، زخمیوں میں 2 افراد ارتھوپیڈیک جبکہ دیگر کا نیورو ٹراما میں علاج جاری ہیں، زخمیوں کے آپریشنز جاری ہیں، حادثہ بڈھ بیر کے قریب پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  دھمکیوں کو اپنے یا کام پر اثر انداز ہونے نہیں دیتی، فرانسسکا البانی