‏یورپی ممالک میں کورونا وائرس پھر سے تیزی سے سر اٹھانے لگا

ویب ڈیسک : ‏یورپی ممالک میں کورونا وائرس پھر سے تیزی سے سر اٹھانے لگا، فرانس میں 24 گھنٹے میں 22 ہزار، برطانیہ میں 19ہزار، سپین میں 11ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آ گئے، امریکہ اور بھارت میں بھی کورونا کے کیسز میں بدستور اضافہ ہوا۔