fc87a8b5 432e 4983 952d 2c18d18b9698

اسلامیہ کالج پشاور کے ملازمین کا قلم چھوڑ و کام چھوڑ ہڑتال

ویب ڈیسک( پشاور)ہڑتال کے باعث یونیورسٹی کے تمام امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ۔ ملازمیں نے یونیورسٹی میں ٹرانسپورٹ سروس بھی بند کردی ۔ 14 ہاسٹلز میں بھی ہڑتال کے باعث طلبہ و طالبات کو مشکلات کا سامنا ۔ملازمین کا کہنا ہے کے جب تک ان کے مطالبات کی منظوری نہیں ہو تی تب تک احتجاج جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے ملازمین کوغیر قانونی احتجاج ختم کرنے کو کہا، بصورت دیگر ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم