n00201369 b

جماعت اسلامی بونیر کا کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جلسوں کا اعلان

ویب ڈیسک (بونیر): جماعت اسلامی کا کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جلسوں کا اعلان، اس جلسوں کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا،جماعت اسلامی کے مطابق یکم نومبر کو پہلا جلسہ باجوڑ اور دوسرا 8 نومبر کو بونیر میں ہوگا،اس کے بعد اپر دیر، لوئر دیر اور چترال میں جلسے ہونگے، جماعت اسلامی نہ ناکام حکومت کے ساتھ ہے اور نہ فرینڈلی اپوزیشن کے ساتھ ہے ، اپوزیشن استعفے دے حکومت خود بخود ختم ہوجائے گی، اپوزیشن اپنے مفاد کے خاطر میدان میں آئے گی،
جلسوں کےلیے تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے، مرکزی اسلامی بونیر میں امیر ضلع سمیت ضلعی رہنماؤں کا پریس کانفرنس۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی