120932884 2844493852320489 3371803405194695063 n

جنوبی وزیرستان: پاک آرمی کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں پاک آرمی فرانٹئیرکورساوتھ کے زیراہتمام تحصیل شوال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، آرمی ڈاکٹروں نے علاقے میں مفت دوائیاں اور مریضوں کا چیک آپ کیا، ڈاکٹرزکا کہنا تھا کہ 170مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت دوائیاں دی،
موسم سرما کی آمد سے گردنواح پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ شروع ہوگئی، کھانسی نزلہ زکام چیسٹ انفیکشن بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے، علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ پاک آرمی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند