Screen

درہ آدم خیل ٹنڈی لیز مائن نمبر 7 میں حادثہ.تین محنت کش جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ):درہ آدم خیل ٹنڈی لیز مائن نمبر 7 میں حادثہ، تین محنت کش جاں بحق جن کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے، محنت کش مزدور مائن کے اندر کام کر رہے تھے، تینوں محنت کشوں کا تعلق شانگلہ شاہپور کے علاقے سے ہیں.

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد