firing 4

ملاکنڈ میں فریقین کے مابین فائرنگ سے دو افراد زخمی

وعب ڈیسک (ملاکنڈ):غاورکلے کوپر میں فریقین کے مابین جھگڑا، فریقین کے مابین فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، زخمیوں میں نجیم ساکن کوپرزخموں کا تاب نہ لاکر چل بسا جبکہ حامد حسین شدیدزخمی.، دونوں ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی پہنچایا گیے، وجہ عداوت خاندانی مسائل بتائ جارہی ہے.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج