WhatsApp Image 2020 10 15 at 13.18.23

پیپلز پارٹی کے رہنما صدر محمد ہمایوں خان کے زیر صدارت صوبائی سیکرٹریٹ میں پشاور ڈویژن کے عہدیداروں کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور):پیپلز پارٹی کے رہنما صدر محمد ہمایوں خان کے زیر صدارت صوبائی سیکرٹریٹ میں پشاور ڈویژن کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا، پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے جلسے کے حوالے سے حکمت عملی پر غور و غوص، صوبائی صدر محمد ہمایوں خان کا حکومت کی نااہلی ناکام پالیسوں مہنگائی بےروزگاری کے خلاف تحریک کے حوالے سے تیاریوں کی ہدایت،ہمایوں خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی بدترین کارکردگی ناکام پالیسوں کو ہر فورم پر اجاگر کریں گے، کارکنان ہر قسم حالات کے تیار رہے حکومت کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ میدان میں نکلے گے، پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک مہنگاٸی بےروزگاری لاقانونیت بدامنی کے خلاف عوامی خواہشات کی ترجمان ہے، ‏پیپلز پارٹی کے جیالوں سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ورکرز کی گرفتاریاں شرامناک عمل ہے، اپوزیشن کی سرگرمیوں سے حکومت بوکھلاہںٹ کاہوچکی ہے، عمران نیازی کی گولی لاٹھی کی سرکار سے پیپلزپارٹی کے جیالے نہیں ڈرنے والے نہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب