WhatsApp Image 2020 10 15 at 6.05.20 PM

کرغزستان میں انتخابات کے متنازعہ نتائج: صدر سورنوبے مستعفی

ویب ڈیسک(کرغزستان): انتخابات کے متنازعہ نتائج پر ہنگامے، صدر سورنوبے مستعفی، انتخابات کے متنازعہ نتائج پر ہنگامے پھوٹ پڑے جس پر صدر نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا، پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد احتجاج شروع ہوا مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیراوٗ کیا پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ایک شخص مارا گیا.

مزید پڑھیں:  جنوبی کورین گلوکار کم داؤد کا کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان