باڑہ فرنٹیر روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ

ویب ڈیسک (باڑہ)فرنٹیر روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ ،ذرائع کے مطابق نیٹو کنٹینروں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔حملے کے دوران نیٹو گاڑیوں پر فائرنگ بھی ہوئی ،کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔