دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 91لاکھ سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 91لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔رپورٹ کے مطابق اب تک 11لاکھ سے زائد اموات جبکہ 2کروڑ93لاکھ سے زیادہ صحتیاب ہوچکے ۔برطانیہ میں لاکھوں افراد میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ۔ خدشات کے پیش نظر پابندیوں میں اضافہ کر دیا گیا۔