دیر بالا میں روڈ کے تنازعے پر تصادم

ویب ڈیسک : دیر بالا اچر پائین میں روڈ کے تنازعے پر فریقین کے مابین خون ریز تصادم میں ایک 10 سالہ بچہ جان بحق اور ایک زخمی۔ تھانہ شرینگل پولیس نفری جائے وقوعہ پہنچ گئیی۔