120294000 1494641067388437 1653728949901163657 o

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کا تنگی میں جلسے سے خطاب

ویب ڈیسک (چارسدہ): قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کا تنگی میں جلسے سے خطاب، صوبہ میں جاری امن و امان کی ابتر صورتحال،بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرپشن پر تشویش کا اظہار۔ پی ٹی آئی اپنی بیانیہ سے منحرف ہو چکی ہے اور ان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔
رزمک وزیرستان اور بلوچستان واقعہ کی مزمت کرتے ہیں۔ مہنگائی، بیروزگاری، امن و امان کی بگڑتی ہوئصورتحال، کرپشن، خراب طرز حکمرانی اور بے تحاشہ قرضے لینے کے ریکار ڈ قائم کردیئے۔
ملک میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ھیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت تماشائی کے سوا کوئی کردار ادا نہیں کر رہی ہے اور ان کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ ملک و قوم بھگت رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ