pic 1517482391 1

موٹر سائیکل کے ٹکر سے خیبر آفریدی ھوٹل کے مالک مقبالی خان جانبحق

ویب ڈیسک : ملاکنڈ درگیی مہردے کے قریب موٹر سائیکل کے ٹکر سے خیبر آفریدی ھوٹل کے مالک مقبالی خان جانبحق. موٹر سائیکل سوار بھی شدید زخمی، دونوں کو درگیی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ