باجوڑ برنگ روڈ امبارو جماعت نامی گاؤں میں فائرنگ ۔چار افراد زخمی

ویب ڈیسک (باجوڑ):باجوڑ برنگ روڈ امبارو جماعت نامی گاؤں میں فائرنگ، فائرنگ کی نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا، زخمیوں میں میر زمان خان عمر 50 سال، احسان عمر 15 سال، حیات اللہ عمر 28سال،لال زمان خان عمر 35سال شامل ہیں، فائرنگ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتاہے۔