تربت میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرفائرنگ لانس نائیک شہید،تین اہلکار زخمی

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق تربت میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرفائرنگ،
دہشتگردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک وسیم اللہ شہید، تین اہلکار زخمی، فائرنگ کا واقعہ تربیت کے جنوب مشرق میں 35 کلو میٹر دور جھکی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا.