قومی وطن پارٹی حکومت ختم کر کے دم لیں گی- سکندر حیات شیر پاو

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر حیات خان شیر پاو کا یوم تاسیس پر خطاب، قومی وطن پارٹی کی سیاسی جہدوجہد جاری رہے گی، مزدور کسانوں اور پسے ہوئے طبقے کی بھر پور نمائندگی کرے گی،کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ ڈٹے رہے، حیات خان شیر پاو کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، پی ڈی ایم کے جلسوں کا سلسہ شروع ہوا ہے اس میں قومی وطن پارٹی بھر پور نمائندگی کریں گے، نا اہل حکومت کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بڑھی ہے ، قومی وطن پارٹی حکومت ختم کر کے دم لیں گے.