پاکستانی سفیر بلال حئی گانجا پہنچ گئے

ویب ڈیسک: پاکستان کے سفیر بلال حئی گانجا پہنچ گئے، سفارتی عملے کے ساتھ آرمینیا کے بیلسٹک میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، بلال حئی نے کہا پاکستان معصوم شہریوں پر حملے کی سخت مذمت کرتا ہے، شہری آبادی پر حملے کسی صورت قابل قبول نہیں.