پشاور موٹروے پر صوابی انٹر چینچ کے قریب مزدہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم۔ 3 افراد زخمی

پشاور موٹروے پر صوابی انٹر چینچ کے قریب مزدہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم۔ 3 افراد زخمی
ویب ڈیسک (صوابی): پشاور موٹر وے پر صوابی انٹرچینج کے قریب مزدہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے 3 افراد شدید زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو1122 صوابی کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر باچاخان میڈیکل ہسپتال BMC شاہ منصور منتقل کردیا، زخمیوں کے نام 1حیدر علی عمر26 سال، 2 محمد آصف عمر20 سال ، 3عطاء محمد عمر55 سال، جن کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔