پشاور میں پولیس کی کاروائی کے دوران منشیات فیکٹری سیل ۔ 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں پولیس کی بڑی کاروائی، پولیس کے مطابق کاروائی کے دوران منشیات فیکٹری سیل کردی، 3 ملزمان گرفتار کرلے، ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کے 18 کلوگرام ہیروئن سمیت منشیات بنانے کا سامان اور دیگر اشیاء برامد ہوئی، ملزمان نے رہائشی علاقے کے مکان میں منشیات کی فیکٹری بنائی تھی، گرفتار ملزمان میں سے دو کا تعلق افغانستان سے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مذید تفتیش شروع کردی ہیں۔