ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور منشیات فروش کے درمیان فائرنگ

ویب ڈیسک(ڈی آئی خان )اندرون شہر گھاس منڈی کے قریب منشیات فروش کی فائرنگ ایک راہگیر جاں بحق ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ۔سہیل نامی منشیات فروش نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ ، پولیس نے منشیات فروش کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا۔پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں راہگیربھی زخمی ہوئے۔