232793 2720054 updates

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ 12ربیع الاول جمعہ 30اکتوبر کو ہو گی

ویب ڈیسک (کراچی):چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، ربیع الاول پیر 19اکتوبر کو ہو گی، 12ربیع الاول جمعہ 30اکتوبر کو ہو گی۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ